Pages - Menu

Sunday, 24 December 2017

2018 Pakistan Study 2018 کا مطالعہ پاکستان کا پیپر:

1:  فیض آباد دھرنے کے مقاصد بیان کریں؟
2:  خادم حسین رضوی کی 14 مشہور گالیاں بیان کریں۔
3:  پین دی سری پر نوٹ لکھیں؟
4:  پاکستان کے کس شہر میں گدے کا گوشت  شوق سے کھایا جاتا ہے؟
5:  مُجھے کیوں نکالا” کس مشہور سیاستدان کا تکیہ کلام ہے، سیاق و سباق کے حوالے سے وضاحت کریں؟
6:  گندے اور صاف میسج کی تعریف کریں، سب سے پہلا گندہ میسج کس نے کِس کو کیا تھا؟
7:  پاکستان کے گُونگے صدر کا اعزاز کس کو حاصل ہے، ؟
8:  2017 میں کس نے سب سے زیادہ اسلام کی خدمت کی،
۱: مفتی عبدالقوی  ۲:طاہرالقادری  ۳:مفتی خادم حسین رضوی  ؟

1 comment:

  1. It is very convenient to be able to find all the necessary information in one place since it significantly reduces the time needed to find the necessary information.

    ReplyDelete